اہم اعلان:    روزنامہ واعظ لاہو رکے تمام بیورو چیف ‘ نمائندگان اور رپورٹرز نوٹ فرما لیں ادارہ ہذا کا پریس کارڈ استعمال کرتے وقت آپ کے پاس اتھارٹی لیٹر ہونا ضروری ہے اگر کسی سرکاری محکمے نے آپ کے خلاف کوئی بھی کارروائی کی تو آپ کے پاس اتھارٹی لیٹر نہ ہونے کی صورت میں ادارہ آپ کی کسی بھی قسم کی رہنمائی کرنے سے قاصر ہو گا۔   ادارہ